Syed Agha Rafiullah @SyedAghaPPP · 26 Aug 2026
پمز اسپتال میں معصوم نومولود بچوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک اور شرمناک سانحہ ہے وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے موصوف سے ایک پمز ہسپتال نہیں سنھبالا جارہا ہے اور یہ پاکستان کے 34 یونٹس بنانا چاہتا ہے۔ https://t.co/0h2DYcbJP0
496Views
24Likes
17Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
2.19×vs this author's median227 views is typical
56Percentile for this authorof 9 recent posts
0.17×vs 10K–100K median2 968 views is typical
0.90%Reachviews ÷ followers
8.27%Engagement rateof viewers reacted