Sardar Tayyab Haider @SardarTayyabPTI · 26 Aug 2026
14 کھرب روپے کا ہیلتھ بجٹ، مگر 14 معصوم جانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ یہ سانحہ نہیں، اس نظام کی ناکامی کا نوحہ ہے کاش یہ کھربوں روپے واقعی اس ملک کے نظامِ صحت پر لگے ہوتے؛ غریب کا بچہ ہسپتال کے فرش پر نہ پڑا ہوتا، ایمرجنسی اور فائر سیفٹی کے فائیو اسٹار معیار کے انتظامات ہوتے۔ #PIMS
401Views
17Likes
3Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.86×vs this author's median464 views is typical
20Percentile for this authorof 5 recent posts
0.26×vs 10K–100K median1 540 views is typical
1.81%Reachviews ÷ followers
4.99%Engagement rateof viewers reacted