tweetindex

آوازِ عمران خان🇵🇰 @IKVoice_ · 27 Aug 2026

#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ الله کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ (سنن ابی داؤد،) #اردو_زبان
73Views
12Likes
14Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

1.34×vs this author's median54 views is typical
67Percentile for this authorof 6 recent posts
0.02×vs under 10K median4 686 views is typical
1.17%Reachviews ÷ followers
36.99%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →