tweetindex

Shafqat Ch @shafqatmm1 · 27 Aug 2026

عدالت نے علاج کا آرڈر کر کے ڈیفینس بل پاس کرنے کیلئے سہولت کاری کی ۔ مگر اب اپنے حکم پر عمل نہ ہونے پر توہین عدالت کی کاروائی میں خود ہی رکاوٹ بن رہی ہے ۔ کیونکہ اس آرڈر سے جو کام لینا تھا وہ لیا جا چکا ہے۔ بچہ جمہورا ۔ اپنا کرتب دکھا چکا ہے ۔ اس سے زیادہ کی اس کی اوقات نہیں
14 713Views
2 112Likes
839Reposts
24Replies
7Quotes
11Bookmarks

Is that a lot?

0.91×vs this author's median16 157 views is typical
25Percentile for this authorof 4 recent posts
0.67×vs 100K–1M median21 891 views is typical
7.44%Reachviews ÷ followers
20.27%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →