Iram Zahra @IramZahraPTI · 27 Aug 2026
میں آج ہسپتال گئی تھی، اشتیاق بھائی کی حالت انتہائی نازک ہے۔ ڈاکٹرز نے زخموں کو جراثیم اور انفیکشن سے محفوظ رکھنے کیلئے ویزیٹرز کو ان سےملنے سےمنع کیا ہے۔ لاہور کے عہدیداروں اور ورکرز سے اپیل ہے کہ تیمارداری کیلئے جائیں مگر صرف فیملی سے ملاقات کریں اور اشتیاق بھائی سے گریز کریں۔
2 231Views
29Likes
8Reposts
4Replies
1Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
4.89×vs this author's median456 views is typical
78Percentile for this authorof 9 recent posts
1.87×vs 10K–100K median1 195 views is typical
17.15%Reachviews ÷ followers
1.88%Engagement rateof viewers reacted