USAMA @__bighappy__ · 28 Aug 2026
@ikhtiarwali اتنا بہتر کر دیں کہ عوام کو پرائیویٹ ڈاکٹر کے پاس جانا ہی نہیں پڑے گا۔ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ روزی بند ہو جائے گی۔ آپ بھی خوش۔ مگر اب سرکاری ہسپتال اتنے بہتر کون کرے؟ اسکے لیے تو حکومت کو بھی محنت کرنی پڑے گی۔ چلو فر ایموشنل ٹیوٹس ای کرو۔ کم محنت لگتی ہے۔
123Views
3Likes
1Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.02×vs under 10K median6 872 views is typical
9.33%Reachviews ÷ followers
3.25%Engagement rateof viewers reacted