Mir Kalam Wazir @KalamWazir · 29 Aug 2026
جنوبی پشتونخوا جرگہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بدامنی، دہشتگردی، وسائل پر مقامی اقوام کے حقوق اور سرحدی تجارت سمیت عوامی مسائل کے حل کے لیے مؤثر لائحہ عمل ناگزیر ہے۔ آئین کی بالادستی، صوبائی خودمختاری اور عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی پائیدار امن و ترقی کی بنیاد ہے۔
2 125Views
24Likes
3Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median2 125 views is typical
43Percentile for this authorof 7 recent posts
0.48×vs 100K–1M median4 404 views is typical
1.87%Reachviews ÷ followers
1.27%Engagement rateof viewers reacted