Shamsa Rehmani @shamsaRehmani · 30 Aug 2026
ٹوئٹر پر کچھ ذاتی معاملات کی وجہ سے غائب رہی۔ واپس آئی تو ٹائم لائن دیکھ کر کچھ دیر کو شک ہوا کہ کہیں غلطی سے پاکستانی نیوز چینل تو نہیں کھول لیا۔ 😑کہیں ڈیڑھ سالہ بچی کے ریپ اور قتل کی خبر، کہیں پانچ سالہ آیت نور کے ساتھ بربریت اور قانون کی وہی بے حسی کہ قاتل بھی ہے مقتول بھی ہے
1 834Views
83Likes
5Reposts
28Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
1.44×vs this author's median1 275 views is typical
75Percentile for this authorof 4 recent posts
0.63×vs 10K–100K median2 896 views is typical
11.20%Reachviews ÷ followers
6.38%Engagement rateof viewers reacted