خوشبو @Khuxhbu1 · 31 Aug 2026
دنیا کا ہر شخص اپنے خدا کے لیے ہر وقت جان دینے کے لیے تیار رہتا ہے اور اس پر فخر محسوس کرتا ہے دنیا کا ہر شخص اپنے مذہب کے بانی سے عقیدت اور محبت رکھتا ہے دنیا کا ہرشخص اپنے مذہب کو سچا سمجھتا اور مانتا ہے عزت کرو اور کرواٶ
80Views
2Likes
1Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.87×vs this author's median92 views is typical
20Percentile for this authorof 5 recent posts
0.03×vs 10K–100K median3 137 views is typical
0.69%Reachviews ÷ followers
3.75%Engagement rateof viewers reacted