tweetindex

Asad Younis Tanoli @tanolipak · 31 Aug 2026

بتائیں اسلام آباد میں پیپر مُلبری کے کتنے درخت کاٹے گئے؟ اور اس درخت سے پولن کے باعث سالانہ کتنی اموات ہوتی ہیں؟ جس درخت نے سخت اور پتھریلی زمین کو ہرا بھرا کیا، سایہ دیا، ماحول بہتر کیا، آخر اس میں ایسا کیا جرم تھا کہ صرف ڈیڑھ دو ماہ کے پولن کے نام پر پورا اسلام آباد اجاڑ دیا
717Views
7Likes
1Reposts
2Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

1.00×vs this author's median717 views is typical
40Percentile for this authorof 5 recent posts
0.54×vs 10K–100K median1 328 views is typical
1.28%Reachviews ÷ followers
1.40%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →