Tahir Naeem Malik @TahirNaeemMalik · 01 Sep 2026
@TahirNaeemMalik یہ ڈی بارہ کا نہیں ای الیون کا مسلہ ہے جہاں نالوں کو تنگ کر کے پانی کے قدرتی رستے پر پلاٹ بنائے گئے جس کی وجہ سے ہر سال ائ الیون میں مسلہ ہوتا ہے۔ سی ڈی اے کے کسی سیکٹر میں نالے کو تنگ نہیں کیا گیا اسی لئے سی ڈی اے کے سیکٹرز میں اس طرح کے مسائل نہیں ہوتے۔
54 663Views
46Likes
7Reposts
6Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
32.5×vs this author's median1 681 views is typical
82Percentile for this authorof 11 recent posts
22.9×vs 10K–100K median2 392 views is typical
197.30%Reachviews ÷ followers
0.11%Engagement rateof viewers reacted