tweetindex

Zaigham Khan @zaighamkhan · 01 Sep 2026

یہ پہاڑ سے اترنے والے صاف پانی کے چشموں کی گزرگاہ تھی جو بارش کے دنوں میں نالوں کا کام کرتی تھی۔ انہیں محفوظ بنا کر اور ڈولپ کر کے اسلام آباد کے حسن کو چار چاند لگائے جاسکتے تھے لیکن پیٹ پڑا پاپی ہے۔ انہیں گندے نالوں میں کنورٹ کرکے پلاٹ کاٹ لئے گئے لیکن پانی کو کون سمجھائے۔
19 521Views
459Likes
159Reposts
25Replies
2Quotes
12Bookmarks

Is that a lot?

2.07×vs this author's median9 445 views is typical
67Percentile for this authorof 9 recent posts
5.43×vs 10K–100K median3 598 views is typical
63.63%Reachviews ÷ followers
3.30%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →