Gul Muhammad Jakhrani (Senior) 🇱🇾 @GulMJakhrani · 01 Sep 2026
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہے ترے غم میں سلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں #قومی_زبان
391Views
7Likes
12Reposts
4Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.03×vs this author's median378 views is typical
50Percentile for this authorof 4 recent posts
0.10×vs 10K–100K median3 808 views is typical
1.51%Reachviews ÷ followers
5.88%Engagement rateof viewers reacted