Intazar Hussain Panjutha @intazarpanjutha · 01 Sep 2026
سلیمان آپ نے قانون کو بہت اچھے سے آسان الفاظ میں بتایاہے لیکن بات اس قانون پر عملدرآمد کی ہے، ایک طرف قانون اوپر سے عدالتیں اسی قانون کے مطابق فیصلے بھی دے رہی ہیں لیکن انتظامیہ مکمل طور پر نظر انداز کررہی ہے، آج بھی ایک زبردست فیصلہ آیا لیکن آج پھر اسے روند دیا گیا ہے
9 181Views
242Likes
41Reposts
3Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
0.62×vs this author's median14 923 views is typical
14Percentile for this authorof 7 recent posts
1.50×vs 100K–1M median6 116 views is typical
4.26%Reachviews ÷ followers
3.13%Engagement rateof viewers reacted