tweetindex

Tanveer Awan @hTanveerAwan · 01 Sep 2026

یہ کیمرے بند کرو ۔ ڈی پی او ہری پور ایک ہی سوال سے گبھرا گئے ۔ رپورٹر نے سوال کیا تھا کہ آیت نور کیس میں ان 15 روز میں پولیس نے کیا کیا ۔ جس پر ڈی پی او کوئی جواب نہ دے سکے۔ کیمرے بند کرائے۔ رپورٹر سے کہا تمہارے بال سیٹ نہیں ہیں۔ گھر سے نائی کو لایا گیا صحافی کے بال سیٹ کرائے گئے https://t.co/5XVWGttNfO
9 074Views
38Likes
17Reposts
1Replies
1Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

1.22×vs this author's median7 452 views is typical
50Percentile for this authorof 6 recent posts
0.41×vs 100K–1M median21 891 views is typical
4.90%Reachviews ÷ followers
0.63%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →