Muhammad Umair @MohUmair87 · 02 Sep 2026
@MohUmair87 اس ملک میں پولیس کے نظام کو ہی ختم کردیا چاہیے بجائے اسکے کہ عوام کو سیکیورٹی فراہم کی جائے یہ لوگ الٹا عوام کو ہراس کرتے ہیں اور چوروں ڈکیتوں کو پروٹیکٹ کرتے ہیں۔ اس کیس میں بھی ویڈیو ایویڈینس موجود ہے پھر بھی پولیس کی بےحسی یہ ہے کہ لکھ کر دو کہ غلطی تمھارے بیٹے کی ہے۔
1 464Views
20Likes
2Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median1 464 views is typical
40Percentile for this authorof 5 recent posts
0.47×vs 10K–100K median3 137 views is typical
3.14%Reachviews ÷ followers
1.50%Engagement rateof viewers reacted