Nadia Mirza @nadia_a_mirza · 02 Sep 2026
گولڈن بواۓ / سلور گرل کے نام پر معصوم بچوں کو رنگوں میں ڈوبو کر بھیک مانگنےکیلئے اسلام آباد کی سڑکوں پر چھوڑ دیا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ پکڑیں ان کے والدین کو جیلوں میں ڈالیں جو انکا استحصال کر رہے ہیں۔ رؤف کلاسرا صاحب سہی کہتے ہیں ان بابووں نے اسلام آباد تباہ کر دیا ہے۔ https://t.co/mUpvw2Ci3T
8 527Views
48Likes
10Reposts
7Replies
1Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.98×vs this author's median4 312 views is typical
80Percentile for this authorof 10 recent posts
1.21×vs 100K–1M median7 037 views is typical
1.68%Reachviews ÷ followers
0.77%Engagement rateof viewers reacted