Shaukat Basra @sh_basra · 02 Sep 2026
پنجاب کے ہر ہسپتال کے سامنے فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی کے فوٹو کے ساتھ بینر اور پوسٹر لگے ہوئے ہیں کہ ہسپتالوں میں مفت اور بہتریں علاج کی سہولت موجود ہے اور جعلی وزیر اعلی مریم صفدر کا ابا نواز شریف علاج کے لئے سنگاپور نکل گیا ہے۔۔شریف خاندان نوسربازوں کا ٹبر
1 865Views
143Likes
44Reposts
4Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
1.32×vs this author's median1 418 views is typical
75Percentile for this authorof 4 recent posts
0.49×vs 10K–100K median3 808 views is typical
2.55%Reachviews ÷ followers
10.29%Engagement rateof viewers reacted