Khawaja Salman Rafique @SalmanRafiquePK · 02 Sep 2026
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ. صوبائی وزیر نے ہسپتال کی ایمرجنسی، او پی ڈی، ہارٹ ٹرانسپلانٹ سنٹر، انجیو سوئٹ، ڈائیگناسٹک روم، کیتھ لیب، ایم آر آئی، ماڈیولر آپریشن تھیٹرز، کارڈیک وارڈز، آئی سی یو اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کیا. https://t.co/PDcxAWUhNn
1 029Views
59Likes
11Reposts
1Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
1.76×vs this author's median584 views is typical
83Percentile for this authorof 6 recent posts
0.35×vs 10K–100K median2 968 views is typical
1.91%Reachviews ÷ followers
7.00%Engagement rateof viewers reacted