NADRA @NadraPak · 02 Sep 2026
مری کے شہریوں کو خدمات کی سہل اور موثر فراہمی یقینی بنانے کے لئے نادرا رجسٹریشن سنٹر، مری، مورخہ 2 ستمبر 2026 سے ہفتے کے روز بھی کھلا رہے گا۔ شہری اب اپنی سہولت کے مطابق ہفتے کے دن بھی نادرا کی تمام خدمات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ لوکیشن: https://t.co/pvWitDNe2K https://t.co/4TYLXMielG
24 006Views
28Likes
5Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.32×vs this author's median76 192 views is typical
0Percentile for this authorof 4 recent posts
1.08×vs 100K–1M median22 159 views is typical
5.54%Reachviews ÷ followers
0.14%Engagement rateof viewers reacted