Tariq Mateen @tariqmateen · 02 Sep 2026
انصار عباسی صاحب انویسٹیگیٹو صحافی ہیں، لاعلم تو نہیں ہوں گے، مگر نہ جانے کیوں وہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے بارشوں میں ڈوبنے کو ڈیموں سے جوڑ رہے ہیں ؟ حالانکہ پہاڑی ندی نالوں بند کر کے بنائی گئی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیلاب کی وجہ بن رہی ہیں، پانی کو راستہ نہ ملے تو سیلاب بن جاتا ہے
24 979Views
260Likes
86Reposts
14Replies
4Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.52×vs this author's median16 467 views is typical
67Percentile for this authorof 12 recent posts
1.14×vs 100K–1M median21 891 views is typical
3.67%Reachviews ÷ followers
1.46%Engagement rateof viewers reacted