Shahid Maitla @ShahidMaitla · 02 Sep 2026
تیسرے لندن پلان کو حتمی شکل دینے کے لئے صدر زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور محسن نقوی لندن میں موجود ہیں۔ نوازشریف بھی پہنچنے والے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ اور کچھ اور لوگ بھی لندن میں ہیں۔ شہباز شریف کے بارے میں بھی کہا جارہا ہے کہ وہ بھی لندن جائینگے۔
3 016Views
208Likes
38Reposts
15Replies
0Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
0.42×vs this author's median7 258 views is typical
29Percentile for this authorof 7 recent posts
1.10×vs 10K–100K median2 751 views is typical
14.50%Reachviews ÷ followers
8.65%Engagement rateof viewers reacted