Ahsan Ul Haq (Economics✒️) @AhsanUlHaqRajp3 · 02 Sep 2026
میری سمجھ میں ایک بات نہیں آرہی کہ چین ہمارا سب سے اچھا دوست ہے جو بھارت میں ایک چارج میں 500 کلو میٹر چلنے والی EV پندرہ لاکھ میں دے رہا ہے جبکہ پاکستان میں ایسی ہی گاڑیاں کروڑ سے اوپر میں دے رہا ہے اگر کرنسی ریٹ بھی نکالیں تو یہ پچاس لاکھ سے اوپر نہیں ہونی چاہیے 🤔 https://t.co/DbCku4FrnC
29 132Views
361Likes
139Reposts
143Replies
24Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
7.83×vs this author's median3 720 views is typical
75Percentile for this authorof 8 recent posts
9.29×vs 10K–100K median3 137 views is typical
2.3× audienceReachviews ÷ followers
2.29%Engagement rateof viewers reacted