Mona Alam @MonaAlamm · 02 Sep 2026
شہباز شریف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، رہنما پیپلز پارٹی شہلا رضا کی رمیش کمار کے بیان کی تردید۔۔! یہ رمیش کمار کے ذاتی خیالات ہیں، ہوسکتا ہے یہ انکی راۓ ہو جنکے ساتھ رمیش کمار اُٹھتے بیٹھتے ہیں، لیکن پیپلز پارٹی کا ایسا کوئ ارادہ رائے نہیں کہ شہباز شریف کو گھر بھیج دیں: شہلا https://t.co/FjJeuGdTnF
2 417Views
20Likes
1Reposts
3Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.61×vs this author's median1 501 views is typical
60Percentile for this authorof 5 recent posts
0.71×vs 10K–100K median3 383 views is typical
3.87%Reachviews ÷ followers
0.99%Engagement rateof viewers reacted