tweetindex

𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 @7nStar_ · 02 Sep 2026

لوگ بھی بڑے بڑے منافق ہوتے ہیں 😂 پانچ چھ ماہ پہلے کسی نے مجھے میوٹ کر دیا تھا بلکہ کئی لوگوں سے کہہ کر اُن سے بھی کروایا تھا تاکہ میری ٹوئٹس اُن کے سامنے نظر ہی نہ آئیں😂 اب اللہ کی شان دیکھو کچھ دنوں سے مجھے اُن کی ٹوئٹس دوبارہ نظر آ رہی ہیں یعنی آن میوٹ کر دیا گیا ہے😂🫢 https://t.co/BwEkebKkcX
507Views
41Likes
12Reposts
22Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

1.01×vs this author's median501 views is typical
50Percentile for this authorof 4 recent posts
0.18×vs 10K–100K median2 751 views is typical
4.34%Reachviews ÷ followers
14.79%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →