Farhad Jarral @FarhadJarralPK · 02 Sep 2026
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سفارت کار سجاد حیدر خان کو وزارتِ خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ سجاد حیدر خان اس سے قبل وزارتِ خارجہ میں جنوبی ایشیا اور سارک ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 2020 سے 2025 تک بیلاروس میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔ https://t.co/ru25Gr9d6J
8 072Views
8Likes
4Reposts
0Replies
7Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
3.30×vs this author's median2 449 views is typical
67Percentile for this authorof 9 recent posts
3.95×vs 10K–100K median2 043 views is typical
16.10%Reachviews ÷ followers
0.23%Engagement rateof viewers reacted