Nusrat Javeed @javeednusrat · 02 Sep 2026
اگر صوبے بنانے ہیں تو آئینی ترمیم کی ضرورت ہوگی اور دو تہائی اکثریت چاہیے ہوگی، سینیٹ میں 64 ووٹ درکار ہوں گے، اگر سینیٹ میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ مل جائے تو پھر بھی انہیں دو تہائی کے لئے جے یو آئی کی ضرورت پڑے گی، ورنہ انہیں بندے توڑنے پڑیں گے جیسے سیف اللہ برو کو توڑا https://t.co/YuF3dpuXeF
4 563Views
4Likes
3Reposts
0Replies
1Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.11×vs this author's median4 110 views is typical
56Percentile for this authorof 9 recent posts
0.20×vs 100K–1M median22 338 views is typical
1.03%Reachviews ÷ followers
0.17%Engagement rateof viewers reacted