tweetindex

Arslan Baloch @balochi5252 · 02 Sep 2026

اگر کسی کو لگتا ہے معاملہ صوبے بنانے کا کہا ہے تو میرا نہیں خیال۔ صوبے بنانا اتنا آسان نہیں ہے اسکے لیے پوری پلاننگ،مزید نوکریاں،وسائل بہت کچھ چاہیے ہوتا ہے۔ موجودہ جو بحث چل رہی ہے اسکو بہانہ بنا کر معاملہ کچھ اور ہے۔ لندن میں سب کا جمع ہونا ، پنجابی میں کہتے ہیں گل وچ ہور اے۔۔
13 214Views
1 166Likes
193Reposts
21Replies
1Quotes
5Bookmarks

Is that a lot?

1.00×vs this author's median13 214 views is typical
40Percentile for this authorof 5 recent posts
0.60×vs 100K–1M median21 891 views is typical
2.51%Reachviews ÷ followers
10.45%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →