Ather Kazmi @2Kazmi · 02 Sep 2026
وہ ملک جس پر ایک لاکھ ہزار ارب کا قرضہ ہے، اس ملک کے صدر آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ہیں، ملک کے وزیر داخلہ، وزیر قانون بھی لندن میں موجود ہیں، چند دن پہلے ملک کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم بھی لندن میں موجود تھے۔ دنیا میں کہاں حکمرانوں کے پاس اتنے غیر ملکی دوروں کا ٹائم ہوتا ہے۔ https://t.co/GpQPEAgUv3
24 322Views
3 484Likes
1 313Reposts
52Replies
19Quotes
36Bookmarks
Is that a lot?
0.89×vs this author's median27 304 views is typical
25Percentile for this authorof 4 recent posts
1.11×vs 100K–1M median21 891 views is typical
3.13%Reachviews ÷ followers
20.02%Engagement rateof viewers reacted