Na Kar Yaar 🇵🇰 ☣️ 🪖 نہ کر یار @MdeensTR · 02 Sep 2026
ہم روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل جو کہ ذیادہ تر اضافہ ہی ہوتا ہے،کی پرزور مذمت کرتےہوئے حکومت سےمطالبہ کرتےہیں کہ روزانہ کی بجائے ہرگھنٹےبعد ردوبدل(اضافہ)کیاجائےتاکہ عوام کو جوتےکھانےکی عادت پکی ہو اوراگلے الیکشن تک ن لیگ کےتابوت میں آخری کیل ٹھونکاجاسکے
839Views
120Likes
41Reposts
1Replies
1Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
2.46×vs this author's median341 views is typical
71Percentile for this authorof 7 recent posts
0.48×vs 10K–100K median1 756 views is typical
4.36%Reachviews ÷ followers
19.43%Engagement rateof viewers reacted