Syeda Aliya Ahmad @Aliya313 · 02 Sep 2026
یہ دنیا ایک مسافرخانہ ہے یہ گھر کسی کا تھا اور نہ ہے جو آتے ہیں یہاں وہ یہاں بھیجےجاتے ہیں کہ رب دیکھے کہ کیسے اگلے جہاں کی تیاری کرتے ہیں اللہ نے آسمان کی چھت دی ہے اور زمیں کا بچھونا ہے جس کو رسول اللہ سے محبت ہے وہ یہ جانتے ہیں اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم
757Views
21Likes
3Reposts
3Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
16.6×vs this author's median46 views is typical
80Percentile for this authorof 10 recent posts
0.18×vs 100K–1M median4 224 views is typical
0.60%Reachviews ÷ followers
3.57%Engagement rateof viewers reacted