Amir @amirch_66 · 03 Sep 2026
ہمیں اللہ کی ضرورت تب یاد آتی ہے۔۔۔ جب ہمیں اپنی بے بسی یاد آتی ہے۔ حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ہم ہر لمحہ محتاج ہیں بس ہر لمحہ باخبر نہیں۔ ہم سانس لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں۔۔۔ کہ ہم زندہ ہیں۔ حالانکہ ہر سانس۔۔۔ ہماری محتاجی کا اعلان ہے۔
174Views
18Likes
2Reposts
13Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
8.70×vs this author's median20 views is typical
73Percentile for this authorof 11 recent posts
0.13×vs 10K–100K median1 328 views is typical
1.24%Reachviews ÷ followers
18.97%Engagement rateof viewers reacted