Murtaza Wahab Siddiqui @murtazawahab1 · 03 Sep 2026
@murtazawahab1 سر گٹر تو کھلوا دیں۔ ورنہ ایک سال بعد یہی تصویریں اپ کے گلے پڑینگی۔ سیوریج والے ماموں بنا رہے اپ لوگو کو ۔ گٹر کھلونے والے کو لاتے ہیں وہ لکڑی مارنے کا ڈرامہ کرتا ہے اور کہتا ہے نہیں کھلے گا ۔ کیا اس جدید دور میں عوام کو ایسے الو بنانا کوئ اچھا نہیں اگے الیکشن ہیں۔ لوگ عقلمند ہیں
28Views
2Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.12×vs this author's median229 views is typical
0Percentile for this authorof 10 recent posts
0.01%Reachviews ÷ followers
7.14%Engagement rateof viewers reacted