AMJAD KHAN @iAmjadKhann · 03 Sep 2026
📍آصف زرداری نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر لی ہے وہ گئے تو دو ہفتے کے لیے ہیں لیکن ان کے آنے کا کچھ پتہ نہیں ذرائع کے مطابق ان پر شدید دباؤ تھا اس دباؤ سے بچنے کے لیے وہ لندن گئے بلاول کی شادی کی خبر بھی جان بوجھ کر پھیلائی گئی تاکہ آصف زردادی کو ملک سے نکلنے کا موقع مل سکے ! https://t.co/XkMmuVxgvY
6 686Views
553Likes
86Reposts
3Replies
0Quotes
6Bookmarks
Is that a lot?
7.48×vs this author's median894 views is typical
75Percentile for this authorof 4 recent posts
2.31×vs 10K–100K median2 896 views is typical
11.60%Reachviews ÷ followers
9.60%Engagement rateof viewers reacted