Tamina Mirza @TaminaMirza · 03 Sep 2026
اس کا تو بس دوش ہے اتنا، اُس نے تحفے بیچ دئے ہیں اور بدن کو کاٹ کے کس نے، حصے بخرے بیچ دیے ہیں روٹھ کے بیٹھ گئی ہے گُڑیا، بات کریں ناں بابا جانی بجلی کا تھا بل ہی اتنا، سارے کھلونے بیچ دیے ہیں اظہرمحمودشاعری
766Views
21Likes
4Reposts
8Replies
2Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.86×vs this author's median412 views is typical
67Percentile for this authorof 6 recent posts
0.61×vs 10K–100K median1 266 views is typical
6.48%Reachviews ÷ followers
4.57%Engagement rateof viewers reacted