Umer Inam @UmerInamPk · 03 Sep 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ ملائیشیا جانے والے شہری کو آف لوڈ کیوں کیا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آف لوڈ کرنے والے افسر کو کل طلب کر لیا جسٹس ایاز شوکت نے شہری کی درخواست پر سماعت کا تحریری آرڈر جاری کر دیا شہری محمد سعد نے ملائشیا جاتے آف لوڈ کرنے کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے
1 316Views
19Likes
4Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.62×vs this author's median814 views is typical
80Percentile for this authorof 5 recent posts
0.06×vs 100K–1M median21 891 views is typical
0.85%Reachviews ÷ followers
1.75%Engagement rateof viewers reacted