Siasat.pk @siasatpk · 03 Sep 2026
بجلی چوری ہو رہی ہے،اسے روکنا کس کی ذمہ داری ہے؟ واپڈا وفاقی حکومت کے تحت ہے ۔خیبر پختونخوا میں 22 سے 24 ہزار سیٹیں خالی پڑی ہیں، نہ لائن مین ہے نہ میٹر ریڈر۔ پرائیویٹائزیشن کے نام پر بھرتی روکی گئی ہے اور میرے حلقے میں 15 سے 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ظلم کی انتہا ہے ۔ https://t.co/QOSDKWhZb9
2 136Views
102Likes
23Reposts
0Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
1.54×vs this author's median1 388 views is typical
60Percentile for this authorof 5 recent posts
0.03×vs 1M–10M median66 438 views is typical
0.08%Reachviews ÷ followers
5.90%Engagement rateof viewers reacted