Siasat.pk @siasatpk · 03 Sep 2026
صدر مملکت نے نئے صوبوں کی بحث میں اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا پیغام دیدیا۔ لندن میں صدرآصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی اور موجودہ سیاسی معاملات زیربحث آئے اور وزیر داخلہ نے صدر کو اہم پیغام بھی پہنچایا۔: جیو نیوز خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR https://t.co/4xvGTWDbJJ
1 388Views
13Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median1 388 views is typical
40Percentile for this authorof 5 recent posts
0.02×vs 1M–10M median66 438 views is typical
0.05%Reachviews ÷ followers
0.94%Engagement rateof viewers reacted