Aftab Ahmad Goraya @GorayaAftab · 03 Sep 2026
کوئی ایسی توانا آواز پنجاب سے بھی اُٹھے اور پنجاب کی تقسیم پر ہاں یا ناں میں بات کرے، پنجاب کے حکمران بھی منافقت اور خوف کے سائے سے باہر نکلیں۔ بڑھکیں پنجاب کی طرف اٹھنے والی اُنگلی توڑ دینے کی اور حقیقت یہ ہے کہ پنجاب کے تین صوبے بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر پاس کر رکھی ہے۔۔۔
324Views
14Likes
9Reposts
2Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median324 views is typical
43Percentile for this authorof 7 recent posts
0.11×vs 10K–100K median2 896 views is typical
0.99%Reachviews ÷ followers
7.72%Engagement rateof viewers reacted