Imran Riaz Khan @ImranRiazKhan · 03 Sep 2026
حکومت مشکل میں ہے حکومت جا رہی ہے اختلافات پیدا ہوگئے حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔ موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
24 319Views
3 857Likes
1 242Reposts
62Replies
19Quotes
13Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median24 319 views is typical
40Percentile for this authorof 5 recent posts
0.37×vs 1M–10M median66 615 views is typical
0.38%Reachviews ÷ followers
21.30%Engagement rateof viewers reacted