Shafi Jan @ShafiJanPTI · 03 Sep 2026
سندھ کے دورے کے لیے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی ۔ ساؤتھ ائیر جو نئی ڈومیسٹک ائیر لائن ھے ۔اسی سے سفر کیا گیا ۔اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی ۔ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ھو رہے ھیں ۔تمام عہیدیدارن اپنے جیب سے ادا کر رہے ھیں۔ https://t.co/zvcmabVvWA
83 272Views
2 484Likes
706Reposts
81Replies
38Quotes
26Bookmarks
Is that a lot?
31.2×vs this author's median2 671 views is typical
80Percentile for this authorof 5 recent posts
23.1×vs 10K–100K median3 598 views is typical
135.00%Reachviews ÷ followers
3.97%Engagement rateof viewers reacted