Humaira ( مروہ صدیقی ) @humairamarwa · 03 Sep 2026
ہمارے استاد محترم سر شفقت مسعود چودھری ایک ہفتے سے قید ہیں لیکن ہم پھر بھی آزادی اظہار چاہتے ہیں تعمیر وطن کے لیے کوشاں ہیں ظلم و ستم اور جبر سے بیزاری رکھتے ہیں ہم اپنوں کو پڑھاکر باشعور آگہی دینے کے خواہاں ہیں ہمارے ملکی قانون امیر و غریب کے لیے برابر ہو #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
463Views
20Likes
19Reposts
1Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
1.81×vs this author's median256 views is typical
86Percentile for this authorof 7 recent posts
0.16×vs 10K–100K median2 968 views is typical
0.83%Reachviews ÷ followers
8.86%Engagement rateof viewers reacted