tweetindex

Wajahat Sami @Wajahat_PTI_ · 03 Sep 2026

@Wajahat_PTI_ کمال کی جمہوریت ہے اور کمال کے قائدِ محترم ہیں! فیصلے لندن یا رائے ونڈ میں نہیں بلکہ مظفرآباد کے بریگیڈیئر فائق کے دفتر میں ہو رہے ہیں اور نام نواز شریف کا استعمال ہو رہا ہے۔ یہ ن لیگ کا اخلاقی دیوالیہ پن ہے کہ وہ اقتدار کی ہڈی کے لیے اپنی رہی سہی عزت بھی نیلام کر چکے ہیں
10Views
0Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.07×vs this author's median153 views is typical
14Percentile for this authorof 7 recent posts
0.02%Reachviews ÷ followers
0.00%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →