tweetindex

Humaira ( مروہ صدیقی ) @humairamarwa · 03 Sep 2026

عمران خان آج تقریباً تین سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ ایک سال سے زائد عرصہ قیدِ تنہائی میں گزارنے کے باوجود ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے اور وہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہے۔ تاریخ دعووں سے نہیں، آزمائش کے وقت کردار سے بہادری اور استقامت کا فیصلہ کرتی ہے۔
293Views
8Likes
5Reposts
2Replies
0Quotes
1Bookmarks

Is that a lot?

1.14×vs this author's median256 views is typical
57Percentile for this authorof 7 recent posts
0.10×vs 10K–100K median2 968 views is typical
0.53%Reachviews ÷ followers
5.12%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →