tweetindex

Niki Chiri♡ @cutehunmee · 03 Sep 2026

ایم ایم عالم کا نام ہی دشمن کے ہوش اُڑانے کے لیے کافی تھا 1965ء میں بھارتی طیارے گرا کر ایسی تاریخ رقم کی کہ آج بھی دشمن اس نام سے واقف ہے۔ ایم ایم عالم صرف ایک پائلٹ نہیں، پاکستان کی فضائی تاریخ کا وہ باب ہیں جسے دشمن بھی بھلا نہیں سکتا۔ https://t.co/2YSZO2GOfA
299Views
20Likes
3Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.19×vs this author's median1 573 views is typical
0Percentile for this authorof 4 recent posts
0.10×vs 10K–100K median3 137 views is typical
2.13%Reachviews ÷ followers
8.03%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →