tweetindex

Hammad Hassan @HammadHassan30 · 03 Sep 2026

جوانی میں ہی غنی خان جیسے نابغہ کی قربت حاصل رہی وہ غفار خان کے بیٹے اور ولی خان کے بڑے بھائی تھے۔ بابر سے پڑھ کر آئے تو سیاست اور زندانوں کا رخ کیا لیکن بعد میں اپنے میدان فلسفہ مصوری آرٹ اور شاعری کی طرف پلٹ آئے۔ جنہوں نے انہیں پڑھا اور سمجھا انہیں ان کے مقام کا بھی پتہ ھے https://t.co/EifFJqviDP
11 661Views
617Likes
49Reposts
48Replies
3Quotes
7Bookmarks

Is that a lot?

6.67×vs this author's median1 749 views is typical
73Percentile for this authorof 11 recent posts
7.12×vs 10K–100K median1 637 views is typical
47.66%Reachviews ÷ followers
6.15%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →