اردو ورثہ @UrduVirsa · 03 Sep 2026
گھر میں کبھی کبھار خاموشی چھا جاتی ہے ۔۔۔ ناراضگی کی وجہ سے، یا پھر تھکن کی وجہ سے۔ ہم سمجھتے ہیں سامنے والا خود سمجھ جائے گا، مگر ایسا نہیں ہوتا۔ آج کسی سے ناراضگی ہے تو صرف ایک بات کہہ دیں"میں تم سے بات کرنا چاہتا ہوں۔" یہ چھوٹی سی بات بہت سارے دروازے کھول لیتی ہے.
1 363Views
12Likes
2Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median1 363 views is typical
43Percentile for this authorof 7 recent posts
0.11×vs 100K–1M median12 273 views is typical
0.29%Reachviews ÷ followers
1.10%Engagement rateof viewers reacted