Fayyaz Raja @mfayyazraja · 03 Sep 2026
میاں صاحب کو پیغام دیا گیا ہے کہ مطلوبہ تعاون نہ ملا تو شہباز شریف سے پہلے مریم نواز صاحبہ کو گھر بھجوانے کا آپشن بھی موجود ہے۔ فارم 47 تو صرف شہباز صاحب کا ہی نہیں مریم صاحبہ کا بھی جعلی ہے۔ سب کچھ مگر پر پنجاب نہ جائے ، میاں صاحب کی کمزوری ہے۔ پہلی نہیں دوسری۔ کیا سمجھے🤪
16 375Views
983Likes
151Reposts
5Replies
1Quotes
4Bookmarks
Is that a lot?
5.20×vs this author's median3 148 views is typical
54Percentile for this authorof 11 recent posts
3.72×vs 100K–1M median4 404 views is typical
8.46%Reachviews ÷ followers
6.96%Engagement rateof viewers reacted