Unleashed 2.0 @751bn · 03 Sep 2026
امت مسلمہ کو کمزور کرنے کے لیئے صیہونی طاقتوں نے سہارا لیا تقسیم در تقسیم کا جیسے: طبقاتی تقسیم سرحدی تقسیم فرقہ وارانہ تقسیم مفادات کی تقسیم قومیت کی تقسیم لسانی تقسیم صوبائی تقسیم المیہ یہ ہے کہ اس شاداب جنگل کی کٹائی میں جو کلہاڑا استعمال ہوا، اسکا دستہ بھی لکڑی کا تھا https://t.co/hx3FximHen
227Views
17Likes
9Reposts
1Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.78×vs this author's median290 views is typical
14Percentile for this authorof 7 recent posts
0.06×vs 10K–100K median3 808 views is typical
0.61%Reachviews ÷ followers
11.89%Engagement rateof viewers reacted