Ans @PakForeverIA · 03 Sep 2026
ہر فیملی میں شادیوں یا خوشیوں کے موقع پر ہمیشہ کوئی ایک ایسا لعنتی فسادی رشتہ دار اس انتظار میں رہتا ہے کہ کب موقع ملے اور وہ اس اچھے ماحول کو خراب کرے، ایسے بےشرم رشتہ دار سے جتنا جلد ہو سکے مکمل لاتعلقی کر لی جائے اُتنا بہتر ہے۔
1 008Views
23Likes
2Reposts
4Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.53×vs this author's median1 891 views is typical
0Percentile for this authorof 5 recent posts
0.08×vs 100K–1M median12 273 views is typical
0.53%Reachviews ÷ followers
2.88%Engagement rateof viewers reacted